[wpdts-date-time]
گلنار آفرین
- کراچی
گلنار آفرین آپ کا اصل نام: مختار النساء بیگم والد گرامی: علامہ واثق ٹونکی رحمتہ اللہ علیہ(شوہر: سید ناصر حسین زیدی (مرحوم)
تاریخ پیدائش: ۱۵،اگست،۱۹۴۷
آبائ وطن: ٹونک – تعلیم: میٹرک ۔
ہجرت: ۱۹۵۱ نسائی ادب کا ایک حوالہ ہیں بے شمار ایوارڈ قومی اور بین الاقوامی سطح پر حاصل کر چکی ہیں کراچی میں رہائش پذیر ہیں
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest