loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 05:38

ہاتف عارفی فتح پوری

ہاتف عارفی فتحپوری کا تعلق  کراچی سے ہے اصلی نام :عبد الحمید خان ہاتف عارفی فتح پوری کے نام سے شاعری کرتے ہیں آپ کی پیدائش :07 Nov 1953 | فتح پور, اتر پردیش میں ہوئی وہاں سے پاکستان ہجرت کی اور کراچی میں مقیم ہیں