MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

[wpdts-date-time]

یعقوب یاور

یعقوب یاور کا اصل نام یعقوب علی خاں ہے۔ قلمکاری کے میدان میں آئے تو یاور تخلص رکھا اور اردو ادب کی دنیا میں یعقوب یاور کے نام سے شناخت قائم کی۔ اسکولی ریکارڈ کے مطابق یعقوب یاور کی پیدائش 61 اکتوبر1952 کو کوٹ میں ہوئی۔ لیکن اصل تاریخ پیدائش22 نومبر 1952 ہے یعقوب یاور کئی حوالوں سے اپنی فکری پرواز کو سپرد قرطاس کرتے ہیں۔ وہ شاعر بھی ہیں۔ ناول نگار بھی ہیں۔ تحقیق اور تنقید ان کا خاص میدان ہے۔ شاعری، نثر نگاری اور تنقید کے میدان کے شہسوار ہونے کے ساتھ ساتھ یعقوب یاور ایک ماہر ترجمہ نگار بھی ہیں۔ وہ 20 سے زیادہ انگریزی کتابوں کو اردو قالب میں تبدیل کر چکے ہیں 1962 میں آپ کا انتقال ہوا