MOJ E SUKHAN

[wpdts-date-time]

خالد میر - Khalid Mir

کراچی شہر سے تعلق عمدہ نظمیں کہتے ہیں مگر غزل انہیں کہتی ہے اور نظم یہ کہتے ہیں خالد میر کے بارے میں یہ عام تاثر ہے کہ جب یہ اداس ہوتے ہیں غزل کہتے ہیں اور جب خوش ہوں تو نظم  کہتے ہیں ایک شعری کتاب جسے تم پیار کرتے ہو کے خالق ہیں شعبہ طب سے منسلک ہیں

موجِ سخن ڈاٹ کام پر خالد میر کا کلام روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹ ہو رہا ہے