[wpdts-date-time]
عمیر نجمی
- رحیم یار خان
عمیر نجمیؔ کے نام سے شہرت پانے والے محمّد عمیر، 2 ستمبر 1986ء کو پنجاب کے خوب صورت شہر رحیم یار خان میں پیدا ہُوئے آپ کی تعلیم بی ایس سی آرکیٹیکچرل انجینئرنگ یو آئی ٹی لاہور سے کی ، ایف ایس سی ایف سی لاہور کالج سے، 2014ء سے باقاعدہ اپنے شعری سفر کا آغاز کیا آپ کو اپنے ہم عصر شعرا میں بہت قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest