23/02/2025 18:09

مضامین

فکر اقبال اور ہم

تحریر و تحقیق۔ ڈاکٹر دانش عزیز ’’ فکر‘‘ کے معنی سوچ بچار ، عاقبت اندیشی، اِضطراب ، پریشانی کے لئے جاتے ہیں ۔ نفسِ مضمون کو سامنے رکھا جائے تو ہماری آج کی گفتگو کا دائرہ’’ سوچ بچار، اور عاقبت اَندیشی‘‘ کے گرد گھومے گا۔’’ سوچ بچار‘‘ کے لیے سب

Read More »

سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے …‘

’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے …‘ سوشل میڈیا پرغزل ’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے …‘ کو رام پرساد بسمل کی طرف منسوب کیا جا رہا ہے جبکہ حقیقت اس سے مختلف ہے۔ افروز عالم ساحل 11؍جون ہندوستان کے ایک انقلابی ومعوف مجاہد آزادی رام

Read More »

اردو کی نعتیہ شاعری میں شاعرات کا حصّہ

ڈاکٹر  نزہت  عباسی ، پاکستان dr.nuzhat.abbasi@gmail.com اردو کی نعتیہ شاعری میں شاعرات کا حصّہ  حمد ونعت کی تخلیق اللہ تعالیٰ کاانعام اور اس کی عطاہے ۔ نعت لکھناعظیم ترین سعادت ہے ۔ نعت نگاری کی صنف اسی وقت وجود میں آگئی تھی جب اللہ تعالیٰ نے نورِمحمدی ؐ کی تخلیق کی

Read More »

دنیائے ادب کی اولیں شاعرات

تحقیق سروری بیگم ریسرچ اسکالر جامہ ملیہ اسلامیہ    امیر خسرو اردو کے اولین بنیاد گذاروں میں سے ایک ہیں،جن کی گوناگوں صفات اور علمی خدمات کا زمانہ معترف ہے،امیر خسرو کے کلام میں اردو کے کچھ الفاظ ملتے ہیں جسے اردو کا نقش اول کہا جا سکتا ہے،صوفیا وغیرہ

Read More »

ایک طوائف کا خط

کرشن چندر مجھے امید ہے کہ اس سے پہلے آپ کو کسی طوائف کا خط نہ ملا ہو گا۔ یہ بھی امید کرتی ہوں کہ کہ آج تک آپ نے میری اور اس قماش کی دوسری عورتوں کی صورت بھی نہ دیکھی ہو گی۔ یہ بھی جانتی ہوں کہ آپ

Read More »

کتے تحریر بطرس بخاری طنز و مزاح

کتّے علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا۔ سلوتریوں سے دریافت کیا۔ خود سر کھپاتے رہے۔ لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کا فائدہ کیا ہے؟ گائے کو لیجئے دودھ دیتی ہے۔ بکری کو لیجئے، دودھ دیتی ہے اور مینگنیاں بھی۔ یہ کتے کیا کرتے ہیں؟ کہنے لگے

Read More »

اُردو میں بچّوں کا ادب

اُردو میں بچّوں کا ادب ، جنوبی ایشیا کی ایک لسانی و ادبی حقیقت (مختصر اظہاریہ) تحریر: پروفیسرڈاکٹرمجیب ظفر انوار حمیدی ادبِ اطفال سے رُو گردانی، اپنی ثقافت سے محرومی ہوگی!اُردو زبان میں بچوں کے لئے کتب لکھنے کی ابتدا مغل بادشاہ اورنگ زیب عالم گیر کے عہد سے ہوئی

Read More »

غزل Ghazal کی تاریخ،غزل کی ہئیت اور معنویت – Ghazal ki tareekh ghazal ki hayyat, manwiyat

غزل Ghazal تلخیص: غزل اُردو ۔ فارسی یا عربی کی ایک صنفِ سُخن ہے۔جس کے پہلے دو مِصرے ہم قافیہ ہوتے ہیں ۔ غزل کے لیے پہلے ریختہ لفظ  استعمال میں  تھا۔( امیر خسروؒ نے موسیقی کی راگ کو ریختہ نام دیا تھا) ادب کے دیگر اصناف ادب اور فنون لطیفہ

Read More »

اردو لغات اور فرہنگ سازی کے مسائل –

مضمون ڈاکٹر جمیل اختر لغت نویسی دنیا کے مشکل ترین کاموں میں ایک ہے۔ اس کام کے لئے مرتب ذہن، وسائنسی و تحقیقی مزاج، دوررس نگاہ اور علم و دانش کے ساتھ ساتھ صبروتحمل کی بھی ضرورت ہے۔ جس شخص کے اندر یہ تمام خصوصیات موجود ہوں گی وہی شخص لغت

Read More »

محاسنِ شاعری

تحریر شمسہ نجم حسنِ شاعری کیا ہے؟ کمالِ شاعری کیا ہے؟  مقدمہ شعرو شاعری میں مولانا الطاف حسین حالی کے مطابق شاعری کے لیے یہ شرائط ضروری ہیں۔ وزنقافیہ و ردیف تخیلکائنات کا مطالعہتفحص الفاظ حالی کے کہنا ہے کہ وزن اور بحر شاعری کے لیے اہم ہے۔۔شاعر کا جتنا "تخیل بلند”

Read More »

اردو رباعی کا سفر اور فنی خصوصیات – Urdu rubai ka safar aur fanni khusoosiyat

تحقیق نسیم شیخ رباعی شاعری کی ایک خاص صنف ہے ۔ رباعی کے آغاز سے متعلق مختلف روایتیں پائی جاتی ہیں ۔ ایک روایت تو یہ ہے کہ ابوالحسن رودکی عید کے روز غرنہ کے کسی باغ میں بیٹھے موسم اور نظارے سے لطف لے رہے تھے۔ وہیں پر چند

Read More »

ن م راشد ایک ناقابلِ فراموش شاعر

مرنے سے پہلے آپ نے کیا وصیت کی؟ پیدائش: یکم اگست 1910وفات:9اکتوبر 1975 اردو کے معتبر شاعر۔ اصل نام نذر محمد راشد 1910ء میں ضلع گوجرانوالا کے قصبے وزیر آباد میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی۔ ابتدا میں وہ علامہ مشرقی کی خاکسار تحریک

Read More »