[wpdts-date-time]
آصف جاوید
- 1975
- حافظ آباد
نام آصف خان تخلص آصف جاوید کا تعلق حافظ آباد سے ہے 15 جنوری 1975 حافظ آباد میں پیدا ہوئے شعر و سخن کی آبیاری کرنے کے ساتھ ساتھ عمدہ شعر بھی کہہ رہے ہیں آصف جاوید کی دو کتابیں دکخدے اکھر پنجابی اور قید و وفا اردو شاعری شائع ہو چکی ہیں پنجابی اور اردو زبان کے توانا شاعر ہیں
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest