[wpdts-date-time]
آنس معین
- ملتان پنجاب
آنس معین ملتان پنجاب پاکستان 29 نومبر 1960 میں پیدا ہوئے آپ کے والد سید فخر الدین بلے بھی ادب پرور شخصیت تھے 5 فروری 1986 پاکستان کے اس ممتاز شاعر نے محض ستائیس سال کی عمر میں خودکشی کر لی