loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 13:36

اختر علی گڑھی

اختر علی گڑھی اصل نام سید اختر علی 1893 – 1958 | حیدرآباد, بھارت
حیدرآباد کے کہنہ مشق شاعر تھے تقسیم ہند کے بعد پاکستان آن بسے اور 1958 میں انتقال کر گئےجون ایلیا (14 دسمبر، 1931ء – 8 نومبر، 2002ء) برصغیر ‏میں نمایاں حیثیت رکھنے والے پاکستانی شاعر، فلسفی، سوانح نگار ‏اور عالم تھے۔ وہ اپنے انوکھے انداز تحریر کی وجہ سے سراہے جاتے ‏تھے۔ وہ معروف صحافی رئیس امروہوی اور فلسفی سید محمد تقی کے ‏بھائی، اور مشہور کالم نگار زاہدہ حنا کے سابق خاوند تھے۔ جون ایلیا کو ‏عربی، انگریزی، فارسی، سنسکرت اور عبرانی میں اعلی مہارت ‏حاصل تھی