loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 14:07

اقبال طارق

اقبال طارق 1962 میں پیدا ہوئے راولپنڈی اسلام آباد سے تعلق ہے آج کل بحرین میں مقیم ہیں عمدہ غزل کہتے ہیں نفیس انسان اپنے لہجے اور منفرد اسلوب کی بدولت عالمی مشاعروں میں اپنی اہمیت کا احساس دلا چکا ہے