MOJ E SUKHAN

[wpdts-date-time]

الماس شبی

الماس شبی لاہور میں پیدا ہوئیں کراچی میں تعلیم کے سلسلے میں کچھ وقت گزارا آج کل امریکہ میں مقیم ہیں

پنج ریڈیو یو ایس سے ادبی پروگرام کنڈکٹ کر رہی ہیں لہجے کی توانا نسائی آواز ہیں عمدہ غزل کے ساتھ ساتھ نظم

بھی کہتی ہیں الماس کی شاعری زندگی کی علامت ہے جس میں حوصلہ برھانے اور ہمت نہ ہارنے کی تلقین نمایاں ہے