loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 13:33

امداد آکاش

امداد آکاش 1957 پاکستان میں پیدا ہوئے راولپنڈی اسلام آباد سے تعلق ہے غزل کے حوالے سے اگر یہ کہا جائے کہ انہوں نے جدید دور میں غزل کو اعتماد دیا تو بے جا نہیں ہوگا