MOJ E SUKHAN

[wpdts-date-time]

حنیف اسعدی

حنیف اسعدی 1919 شاہ جہاںپور ہندوستان میں پیدا ہوئے اور قیام پاکستان کے بعد کراچی میں آ بسے نعتیہ شاعری میں مقام حاصل کیا غزلیں بھی خوب کہیں اساتذہ میں شمار ہوتا تھا ان کا انتقال کراچی میں ہوا یہیں مدفون ہیں