loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 14:07

خالد معین

خالد معین 03 Jun 1962 کراچی میں پیدا ہوئے خالد معین کا تعلق اسی کی دہائ میں کراچی سے  ابھرنے والی تخلیقی نسل سے ہے ۔وہ اپنے مخصوص انداز میں غزلیں اور نظمیں کہنے کے باعث شعرو ادب کی دنیا میں جلد معروف ہوگئے ۔ان کے اب تک پانچ شعری مجموعے سامنے آچکے ہیں جب کی چار اہم نثری کتابیں بھی منظر عام پر آچکی ہیں ،جن میں بے موسم وحشت ،انہماک ،پس۔ عشق ،ناگہاں اور تازہ مجموعہ نئ حیرتوں کے خمار میں جب کہ نثری کتابوں میں رفاقتیں کیا کیا (ادبی یادداشیں) اسٹریٹ تھیڑ پر مبنی کتاب اب سب دیکھیں گے اور کراچی کے پانچ اہم مصوروں کے فن و شؐصیت پر مبنی کتاب مصوروان ۔ خوش خیال اور ناول وفور شائع ہوئے
ادبی یاددشتوں کے علاوہ اسٹریٹ تھیڑ اور فن ۔ مصوری پر بھی ایک کتاب شامل ہے ۔صحافت اور الیکڑونک میڈیا سے طویل وابستگی رکھتے ہیں اور اپنی تخلیقی اڑان کی جانب متوجہ رہتے ہیں ۔خالد معین کے ناول وفور نے کامیابی کی کئی منزلیں طے کی ہیں