مواد پر جائیں۔
moj e sukhan Logo
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون

MOJ E SUKHAN

شاعری
بچوں کا ادب
انٹرویو
آڈیو
کتابیں
مضامین
تعارف
ویڈیوز

شاعری کے زمرے

[wpdts-date-time]

Popular Keywords

Categories

No Record Found

View All Results

رحمان فارس - Rehman Faris

  • لاہور

رحمان فارس روزگار کے اعتبار سے سول سروس آف پاکستان سے مُنسلک ھیں۔ آج کل ایڈیشینل کمشنر ان لینڈ ریوینیو اسلام آباد تعینات ھیں۔ شاعری کا اولین مجموعہ “عشق بخیر” کے نام سے اشاعت پذیر ھے۔ مُشاعروں کے حوالے سے دُنیا بھر میں مدعو کیے جاتے ھیں۔ ابھی تک امریکہ، یورپ کے متعدد ممالک، مشرقِ وُسطٰی کے بیشتر ممالک، ھندوستان، بنگلہ دیش، چین، تُرکی اور آسٹریلیا کے مشاعروں میں اپنا کلام پیش کرکے سامعین و حاضرین کی کثیر تعداد سے دادِ سُخن وصول کرچکے ھیں۔

 

حالیہ شاعری

طاقِ نسیاں سے اُتر ، یاد کے دالان میں آ

کسی بھی طَور بہلتا نہیں جنُوں تیرا

چمکتے اشکوں کی تسبیح لے کے ہاتھوں میں

کوئی میرے اشک پونچھے ، کوئی بہلائے مجھے

بہت ہی خوش ہوں کہ پیاروں سے ہو کے آیا ہوں

تُو حاکم ھے تو اِن آفات پر رو کیا رھا ھے ؟

معلوم ہے جناب کا مطلب کچھ اور ہے

پہنچ سے دُور چمکتا سراب یعنی تُو

خلقتِ شہر بھلے لاکھ دُہائی دیوے

بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں

Facebook
Twitter
Pinterest

ہمیں لکھیں۔

فوری رابطے

رابطہ
ہمارے بارے میں
بانی کے بارے میں
رازداری کی پالیسی
شرائط و ضوابط
moj e sukhan Logo

موجِ سخن پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہمیں فالو کریں

Facebook-f Twitter Youtube Instagram

Copyrights 2022 - 2025 Moje Sukhan powered by Ahsan Taqweem