مواد پر جائیں۔
moj e sukhan Logo
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون

MOJ E SUKHAN

شاعری
بچوں کا ادب
انٹرویو
آڈیو
کتابیں
مضامین
تعارف
ویڈیوز

شاعری کے زمرے

[wpdts-date-time]

Popular Keywords

Categories

No Record Found

View All Results

رشیدہ عیاں

  • کراچی

سیدہ رشیدہ بیگم المعروف رشیدہ عیاں (پیدائش: 4 مارچ 1932ء – 31 دسمبر 2020ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو زبان کی ممتاز شاعرہ تھیں۔ وہ 4 مارچ 1932ء کو مراد آباد، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئیں۔ ان کا اصل نام سیدہ رشیدہ بیگم ہے، عیاں تخلص جبکہ رشیدہ عیاں قلمی نام ہے۔ ان کے والد کا نام سید صادق حسن تھا۔ 1943ء میں شعر گوئی کی ابتدا کی۔ تقسیم ہند کے بعد کراچی منتقل ہو گئیں۔ پنجاب یونیورسٹی سے میٹرک اور ادیب فاضل کا امتحان پاس کیا۔ جامعہ کراچی سے ایم اے کی سند حاصل کی۔ 1975ء میں ریاست ہائے متحدہ امریکا چلی گئیں۔ میر تقی میر ایوارڈ برائے اردو غزل 1988ء، نیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستان امریکا برائے خدمت ارد و زبان و ادب ایوارڈ 1991ء اور کمیونٹی اچیومنٹ ایوارڈ 2000ء حاصل کیا۔ ان کی کتابوں میں حرف حرف آئینہ (مجموعہ مجموعہ غزل، 1985ء)، عشق پر زور نہیں (مثنوی، 1987ء)، کرن کرن اجالا (مجموعہ غزل، 1992ء)، جائزہ (مثنوی، 1994ء)، آئینوں کے چہرے (مجموعہ نظم، 1996ء)، ابھی پرواز جاری ہے (مجموعہ غزل و نظم، 2001ء)، شمیم کے نام (یادیں، 2002ء) فانوسِ ہفت رنگ (مجموعہ حمد و نعت، مناقب، سلام، 2004ء) شامل ہیں

 

حالیہ شاعری

مرے قلم کا اگر سر کبھی قلم ہوگا

جادۂ درد کے حالات مرے اپنے ہیں

رحل پہ ہاتھوں کی رکھ کر میں رخ کا صحیفہ سوچوں ہوں

ہر ایک دور میں منظر بدلتے رہتے ہیں

خطائے عشق یہ تسلیم ہے کہ ہم سے ہوئی

اسیر لمحۂ موجود ہو گئے ہم بھی

اسی کی ہو گئی ہوں رفتہ رفتہ

بات لاکھوں کی سہی پر وہ نہیں مانے تو

Facebook
Twitter
Pinterest

ہمیں لکھیں۔

فوری رابطے

رابطہ
ہمارے بارے میں
بانی کے بارے میں
رازداری کی پالیسی
شرائط و ضوابط
moj e sukhan Logo

موجِ سخن پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہمیں فالو کریں

Facebook-f Twitter Youtube Instagram

Copyrights 2022 - 2025 Moje Sukhan powered by Ahsan Taqweem