مواد پر جائیں۔
moj e sukhan Logo
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون

MOJ E SUKHAN

شاعری
بچوں کا ادب
انٹرویو
آڈیو
کتابیں
مضامین
تعارف
ویڈیوز

شاعری کے زمرے

[wpdts-date-time]

Popular Keywords

Categories

No Record Found

View All Results

روش صدیقی

  • دہلی

روش صدیقی کا حقیقی نام شاہد عزیز صدیقی تھا۔ یہ 10/جولائی 1911ء کو جوالا پور، ضلع سہارن پور میں پیدا ہوئے تھے ۔ روش نے 1947ء میں آزادی کے بعد جوالا پور سے نکل کر مرادآباد میں سکونت اختیار کرلی۔ 1955ء میں مرادآباد سے دہلی آئے اور آل انڈیا ریڈیو میں اردو کے چیف پروڈیوسر بن گئے تھے۔ 22/جنوری 1971ء کو روش صدیقی ایک مشاعرے میں شرکت کے لیے شاہجہاں پور گئے۔ یہیں پر کلام سناتے ہوئے دل کا شدید دورہ پڑا۔ 23/جنوری 1971ء کو وہ انتقال کر گئے تھے۔ ان کی غزلیات کا مجموعہ ’’محراب غزل‘‘ 1959ء میں دلی سے طبع ہوا تھا حالانکہ ان کے نوشتہ کلام کا اکثر حصہ اب بھی غیر مطبوعہ ہے

 

 

 

 

 

حالیہ شاعری

ربط پنہاں کی صداقت ہے نہ ملنا تیرا

رنگ اس محفل تمکیں میں جمایا نہ گیا

کہنے کو سب فسانۂ غیب و شہود تھا

کیا کہوں کیا ملا ہے کیا نہ ملا

قرطبہ 1925 روش صدیقی

وہ برقِ ناز گُریزاں نہیں تو کُچھ بھی نہیں

Facebook
Twitter
Pinterest

ہمیں لکھیں۔

فوری رابطے

رابطہ
ہمارے بارے میں
بانی کے بارے میں
رازداری کی پالیسی
شرائط و ضوابط
moj e sukhan Logo

موجِ سخن پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہمیں فالو کریں

Facebook-f Twitter Youtube Instagram

Copyrights 2022 - 2025 Moje Sukhan powered by Ahsan Taqweem