MOJ E SUKHAN

سعادت نظیر

نام :محمد سعادت اللہ خاں شعری نام سعادت نظیر پیدائش :26 Mar 1926 | حیدر آباد, تلنگانہ عمدہ غزل کے شاعر رہے ان کا اسلوب ان کے ہونے کا اعلان تھا

بہار تھی نہ چمن تھا نہ آشیانہ تھا

غزل بہار تھی نہ چمن تھا نہ آشیانہ تھا عجیب رنگ میں گزرا ہوا زمانہ تھا بہ فیض خون جگر اب وہ ہو رہا ہے چمن کبھی جو میرے مقدر سے قید خانہ تھا حدود کون و مکاں میں بھی جو سما نہ سکا مری حیات کا وہ مختصر فسانہ تھا نظر میں دیر و […]

بہار تھی نہ چمن تھا نہ آشیانہ تھا Read More »

وہ زندگی جو شب انتظار گزری تھی

غزل وہ زندگی جو شب انتظار گزری تھی ترے کرم سے بہت خوش گوار گزری تھی غضب کہ آج وہی دل ہے غم کش دنیا نگاہ ناز بھی کل جس پہ بار گزری تھی سکوں نصیب وہی اب ہیں جن کی عمر کبھی حریف گردش لیل و نہار گزری تھی فریب نور سحر دے گئی

وہ زندگی جو شب انتظار گزری تھی Read More »