loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 13:33

سید سلمان گیلانی

syed salman geelani

سید سلمان گیلانی مزاح نگاری کے طور پر عالم گیر شہرت کے حامل ہیں اس پر سہاگہ خوبصورت ترنم سے غزل پڑھ کر اپنے سامع کو الگ دنیا کی سیر کرانے کی قدرت رکھتے ہیں علم و آگہی کے ساتھ ساتھ شعری محاسن پر دسترس رکھتے ہیں لاہور سے تعلق ہے 1951 میں پیدا ہوئے اور لاہور میں ہی مقیم ہیں