[wpdts-date-time]
شاد عارفی
- اترپردیش
شاد عارفی (1900ء – 1964ء) بھارتی شاعر تھے۔ شاد عارفی کا حقیقی نام احمد علی تھا۔ ان کی پیدائش 1900ء کو لوہارو، بھارت میں ہوئی تھی۔ انہوں نے اپنی شاعری رامپور (اترپردیش)، بھارت میں کی تھی، جہاں وہ قیام پزیر تھے۔ 1964ء میں وہ اسی شہر میں انتقال کر گئے تھے۔