loader image

MOJ E SUKHAN

28/06/2025 16:50

شاہ دل شمس

ادبی نام شاہ دل شمس ولد غلام رسول
اصل نام شمس پرویز
قوم شیخ
تاریخ پیدائش 2 ستمبر 1971 ضلع شیخوپورہ
مقیم ضلع حافظ آباد
ادبی حثیت اردو پنجابی شاعر
تصنیف ( جو آنسوبہہ نہیں پاتے )
ایوارڈ ادب ورنہ لاہور ، پاکستان سوشل سینٹر شارجہ ، الفانوس، پاکستان ، محسن ساقی گجرات ، پاک برٹش ،
تعلیم میٹرک
پیشہ بزنس۔