[wpdts-date-time]
شوق ماہری
- کھنڈوا
شوق ماہری کا اصل نام عبد المجید خان تھا آپ 1920 میں مدھیہ پردیش کے شہر کھنڈوا میں پیدا ہوئے 6 کتابوں کے مصنف ہیں جط تمام ہی بت کدے سے جڑی ہوئی ہیں یعنی چراغِ بت کدہ عرفانِ بت کدہ فیضانِ بت کدہ اذانِ بت کدہ صبحِ بت کدہ 6 مارچ 1998 کو آپ کا انتقال ہوا غزل کے عمدہ شاعر تھے