loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 05:37

صوفیہ حامد خان

صوفیہ حامد کا تعلق کراچی پاکستان سے ہے عمدہ غزل کہتی ہیں کچھ عرصہ جدہ سعودی عرب میں مقیم رہیں اب مستقل کراچی میں مقیم ہیں اپنے منفرد لہجئے اور توانا اسلوب کے سبب ادبی حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں ان کا گھرانا خالص ادبی گھرانا ہے طرحی مشاعروں میں صوفیہ حامد خاں نے اساتذہ کی زمینوں میں اپنے اسلوب لہجے کو برقرار رکھتے ہوئے توانا غزلیں کہی ہیں نسائی لہجے کی ایک توانا شاعرہ ہیں