loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 05:40

عبداللہ جاوید

عبد اللہ جاوید شاعری میں تخلص :’جاوید’ استعمال کرتے تھے ان کا اصلی نام :محمد عبد اللہ خاں جاوید تھا پیدائش :16 Dec 1931 | غازی آباد, اتر پردیش میں ہوئی شاعر اور ادیب، بچوں کے ادب کے ساتھ ادبی وسماجی موضوعات پر مضامین بھی لکھے