loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 13:33

عبدالوہاب یکرو

عبدالوہاب یکروؔ
اردو کے اولین کلاسیکی شاعروں میں شامل، آبرو کے شاگرد تھے غزل میں زبان وبیان لہجہ اور اسلوب ان کا مقدمہ اس دور کے اساتذہ کے درمیاں انتہائی کامیابی سے جیتا یہی وجہ ہے کہ انہیں اس دور میں خاص مقام حاصل رہا