[wpdts-date-time]
عروج قادری
- اورنگ آباد
عروج قادری کا اصل نام سید احمد قادری تھا عروج تخلص استعمال کرتے تھے پیدائش :اورنگ آباد, بہار میں ہوئی رام پور میں آ بسے تین کتابوں کے مصنف تھے 1971 سمتِ سفر 1973 اولیا اللہ 1978 تحفہِ زندان قابل ذکر ہیں