[wpdts-date-time]
عظمی جون
- سبی
عطمی جون کا تعلق پلوچستان کے گرم ترین شہر سبی سے ہے عظمی جون کی بدولت سبی میں ادبی سرگرمیاں اپنے ہونے کا احساس دلاتی رہی ہیں آپ شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں کئی شعری کتب کے مصنف ہیں عمدہ غزلیں کہنے والا یہ شخص محبت اور خلوص کا استعارہ ہے
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest