loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

29/06/2025 14:58

عمران شمشاد

IMRAN-SHAMSHAD

عمران شمشاد کا جنم 4 اکتوبر 1978ء کو روشنیوں کے شہر کراچی میں ہوا عمران شمشاد  اے آر وائی نیوز چینل میں اسکرپٹ ہیڈ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ اقراء یونیورسٹی کے میڈیا سائنس کے طالب علموں کو اسکرپٹ رائٹنگ پڑھا رہے ہیں شعر کہنے میں کمال رکھنے والا یہ شاعر منفرد لہجے اور اسلوب کی چاشنی سے غزل کی روح کو جوان رکھنے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے متعدد شعری کتب شائع ہو چکی ہیں