loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 13:35

عمود ابرار احمد

عمود ابرار احمد کا تعلق کراچی سے ہے 15 ستمبر 1999 کو پیدا ہوئیں عمود تخلص کرتی ہیں نسائی لہجے کی ابھرتی ہوئی شاعرہ ہیں عمود کراچی یونیورسٹی سے ماسٹرز کر رہی ہیں