loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 13:31

فاخر لکھنوئی

فاخر لکھنوئی 1851 میں پیدا ہوئے اور 1910 میں ان کا انتقال ہوا اصل نام نواب سید اصغر حسین خان پیدائش :لکھنؤ, اتر پردیش وفات :کراچی, سندھ
رشتہ داروں :ساحر لکھنوی (پوتا) طویل غزلیں کہنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے اپنے دور کے اہم شعراۓ کرام میں شمار کیے جاتے تھے