[wpdts-date-time]
فرح اقبال
- لاہور
فرح اقبال جن کا تعلق لاہور پاکستان سے ہے آج کل امریکہ میں مقیم ہیں براڈکاسٹر ہیں عمدہ غزلیں کہتی ہیں نسائی لہجے کی توانا شاعرہ ہونے کے ساتھ ساتھ منفرد اسلوب ان کی شاعری میں جا بجا دکھائی دیتا ہے کئی کتب کی مصنفہ ہیں