[wpdts-date-time]
فریدہ عالم فہمی
- 1962
- کراچی
فریدہ عالم فہمی کراچی شہر سے تعلق ہے کوالٹی ہیڈ کی حیثیت سے شعبہ میڈیسن سے وابستہ رہی ہیں روایت سے جڑی شاعری کرتی ہیں آپ کی تصانیف کس سے کہوں اور زندگی گویا جال ریشم کا منظر عام پر آ چکی ہیں موجِ سخن ڈاٹ کام پر آپ کا کلام گاہے گاہے اپڈیٹ ہوتا رہے گا۔
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest