[wpdts-date-time]
فیصل عجمی
- پاکستان
07 Apr 1951 فیصل عجمی پاکستان میں پیدا ہوئے غزل کے اہم شاعر ہیں
فیصل عجمی۔ دورحاضر کے پاکستانی شاعر۔ ا ن کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’’شام‘‘، ’’مراسم‘‘ اور ’’خواب‘‘۔اسلام آباد سے ادبی مجلہ’’آثار‘‘ نکالا جو ایک مدت تک بڑی آب وتاب سے نکلتا رہا