[wpdts-date-time]
نصیر کوٹی
- قصبہ کوٹ
نصیر کوٹی 5 ستمبر 1936ء کو قصبہ کوٹ (ہسوہ)، ضلع فتح پور، اتر پردیش ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا نام اصل نام نصیر اللہ خان اور نصیر تخلص تھا لیکن نصیر کوٹی کے قلمی نام شہرت پائی۔ انٹرمیڈیٹ کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد فاضل اردو کی سند حاصل کی۔ درس و تدریس کے پیشے سے وابستہ رہے۔ 1947ء میں شاعری ابتدا کی۔ حضرت بہار کوٹی کے شاگرد بنے۔ ان کا پہلا مجموعہ کلام لذتِ آزار کے نام سے 1982ء میں شائع ہوا