[wpdts-date-time]
کاشف حسین غائر
- کراچی
کاشف حسین غائر کراچی سے تعلق رکھنے والے خوبصورت لہجے کے شاعر ہیں اور ان کا شعری و ادبی حلقوں میں ممتاز مقام ہے- وہ 12 مارچ 1979 کو سندھ کے خوبصورت شہر نواب شاہ میں پیدا ہوۓ- بچپن اور نوجوانی نواب شاہ ہی میں گزاری اور وہیں ابتدائی تعلیم حاصل کی اور پھر کراچی آ گئے-غزل میں خصوصی دلچسپی رکھنے والے کاشف غائر نے 1990 میں شاعری کا آغاز کیا اور 2009 میں ان کا پہلا شعری مجموعہ “راستے گھر نہیں جانے دیتے” منظر عام پر آیا جبکہ ان کا دوسرا شعری مجموعہ “کہاں جائے گی تنہائی ہماری” 2017 میں شائع ہوا-
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest