loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 13:33

کشفی لکھنوی

کشفی لکھنوی 17 Jan 1921 | لکھنؤ, اتر پردیش میں پیدا ہوئے آپ کا اصل نام قمر حسین تھا حضرت شاہ زید ابوالحسن نقشبندی دہلوی کے مرید اور ’’ساز و نغمہ‘‘ اور ’’چراغ حرم‘‘ کے شاعر مشہور تھے 1 نومبر 1992 میں انتقال ہوا غزل گوئی کے علاوہ تقدیسی ادب میں کافی نام کمایا