MOJ E SUKHAN

[wpdts-date-time]

کلیم عاجز

کلیم عاجز (پیدائش: 1920ء – وفات: 14 فروری 2015ء) ایک ہندوستانی نژاد اردو شاعر جن کا تعلق اردو کے دبستان عظیم آباد سے تھا۔ کلیم عاجز کو ان کی ادبی خدمات پر حکومت ہند کی جانب سے 1982ء میں پدم شری اعزاز سے بھی نوازا گیا۔کلیم عاجز نے اپنی پہلی غزل 17 برس کی عمر میں لکھی اور 1949ء سے مشاعروں میں شرکت شروع کی۔ انکا پہلا دیوان 1976ء میں شائع ہوا 14 فروری 2015ء کو جھارکھنڈ کے شہر ہزاری باغ میں انہوں نے آخری سانسیں لیں۔ ان کی نماز جنازہ پٹنہ کے گاندھی میدان میں ادا کی گئی اور آبائی وطن تیلہاڑہ میں مدفون ہوئے