loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 14:07

گوند گلشن

گووند گلشن غازی آباد, انڈیا سے تعلق ہے عہد رواں میں غزل کے مکمل شاعر ہیں جہاں انہوں نے عمدہ غزلیں کہی ہیں وہیں غزل کی ادائی میں بھی حق ادا کیا ہے بلاشبہ مشاعرے کو تازگی دینے والے اہم شاعر کا نام گوند گلشن ہے