loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/08/2025 14:07

یعقوب تصور

یعقوب تصور کا تعلق پاکستان سے رہا ان کی پیدائش :02 Jan 1945 | لکھنؤ, اتر پردیش میں ہوئی قیام پاکستان کے بعد ہجرت کرکے یہاں آباد ہوئے عمدہ غزلیں کہتے رہے جدید غزل کا بے پناہ شاعر کہلانے کا حق رکھنے والا یہ شاعر ہمیشہ جاوداں رہے گا یعوب تصور کی دو شعری کتابیں انحراف اور سوغات شائع ہوئیں