MOJ E SUKHAN

اس گرانی میں مرے ساتھ ہیں بارہ بچے

اس گرانی میں مرے ساتھ ہیں بارہ بچے
ٹھوکریں کھائے گا یہ قافلہ کیا میرے بعد

میری بیگم نے کبھی یہ نہیں سوچا آخر
”کس کے گھر جائے گا سیلاب بلا میرے بعد

پاپولر میرٹھی

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم