loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

18/06/2025 14:53

تم

⭐تُم

اس دُنیا میں تُم
میری بھٹکتی ہوئی,
بے راہرو
زندگی اور لا حاصل
خواہشوں کا
مکمل ایڈریس ہو!

معظمہ نقویؔ۔

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم