خدا کرے نہ. رلائیں تمہیں ہمارے دکھ۔
ابھی نصیب میں باقی ہیں کتنے سارے دکھ
خوشی کی بات تو چھوڑو کہ اس محبت میں
میں چوم چوم کے رکھتی رہی تمہارے دکھ
ہمارا عشق وفائیں غزل کتابیں تم
تمہارا عشق سزائیں جفا خسارے دکھ
خدا کرے نہ. رلائیں تمہیں ہمارے دکھ۔
ابھی نصیب میں باقی ہیں کتنے سارے دکھ
خوشی کی بات تو چھوڑو کہ اس محبت میں
میں چوم چوم کے رکھتی رہی تمہارے دکھ
ہمارا عشق وفائیں غزل کتابیں تم
تمہارا عشق سزائیں جفا خسارے دکھ