وہ فیس بُک ہو کہ واٹس ایپ زندگی ہیں مری
بغیر ان کے تو آرام بھی نہی آتا
کبھی جو بند یہ ہو جائیں تو کروں گا کیا
” مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا”
ندیم آذر
وہ فیس بُک ہو کہ واٹس ایپ زندگی ہیں مری
بغیر ان کے تو آرام بھی نہی آتا
کبھی جو بند یہ ہو جائیں تو کروں گا کیا
” مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا”
ندیم آذر