کیف و نشاط جام سے آگے نکل گیا
ہر آرزوئے خام سے آگے نکل گیا
اے دوست اب حدود وفا میں نہ کر تلاش
دیوانہ اس مقام سے آگے نکل گیا
خالد علیگ
کیف و نشاط جام سے آگے نکل گیا
ہر آرزوئے خام سے آگے نکل گیا
اے دوست اب حدود وفا میں نہ کر تلاش
دیوانہ اس مقام سے آگے نکل گیا
خالد علیگ